مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے بالی ووڈ اداکار اور گروداس پور
سے ممبر پارلیمنٹ ونود کھنہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کھنہ
کو
ہندی سنیما کا لیجنڈ قرار دیا ۔ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ونود کھنہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتی ہوں ۔میں ان کے روح کی شانتی کیلئے دعا گوہوں ۔